مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجمعة
من كان لا يغتسل في السفر يوم الجمعة باب: جو حضرات جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 5128
٥١٢٨ - حدثنا وكيع عن بن أبي ذئب عن (خاله) (١) الحارث بن عبد الرحمن عن ابن جبير بن مطعم أنه كان لا يغتسل يوم الجمعة في السفر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جبیر بن مطعم کے بیٹے جمعہ کے دن سفر میں غسل نہ کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ] سقط: (خاله).