حدیث نمبر: 5111
٥١١١ - حدثنا ابن إدريس عن يزيد قال: قلت لعبد الرحمن هل من غسل غير يوم الجمعة قال: نعم يوم (الأضحى) (١) ويوم الفطر ويوم عرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن سے پوچھا کہ کیا جمعہ کے دن کے علاوہ بھی کسی دن غسل کرنا دین کا حصہ ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں، عید الاضحی، عید الفطر اور یوم عرفہ کو۔
حواشی
(١) في [أ]: (الأضحا).