مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5112
باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
في غسل الجمعة
حدیث نمبر: 5112
٥١١٢ - حدثنا الفضل بن دكين ووكيع عن (عمر) (١) بن (ذر) (٢) عن إبراهيم (التيمي عن أبيه) (٣) أنه كان يستحب الغسل في العيدين والجمعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد عیدین اور جمعہ کے دن غسل کرنے کو مستحب سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (عمرو).
(٢) في [هـ]: (زر).
(٣) سقط من: [هـ].