حدیث نمبر: 5105
٥١٠٥ - حدثنا جرير (بن عبد الحميد عن يزيد) (١) عن عبد الرحمن (بن) (٢) أبي ليلى قال: الغسل يوم الجمعة ويوم (الأضحى) (٣) ويوم الفطر ويوم عرفة ويوم دخول مكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ جمعہ کے دن، عید الاضحی کے دن، عید الفطر کے دن، عرفہ کے دن اور مکہ میں داخل ہونے کے دن غسل کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [ب]: (عن).
(٣) في [أ]: (الأضحا).