حدیث نمبر: 5102
٥١٠٢ - حدثنا وكيع قال نا الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون غسل يوم الجمعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف جمعہ کے دن غسل کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے۔
٥١٠٢ - حدثنا وكيع قال نا الأعمش عن إبراهيم قال: كانوا يستحبون غسل يوم الجمعة.ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف جمعہ کے دن غسل کرنے کو مستحب قرار دیتے تھے۔