حدیث نمبر: 5101
٥١٠١ - حدثنا هشيم عن عبيدة عن إبراهيم قال: قال عمر (١) في شيء: لأنت أشر ممن لا يغتسل يوم الجمعة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر نے ایک چیز کے بارے میں فرمایا کہ تو اس شخص سے بھی زیادہ شر والی ہے جو جمعہ کے دن غسل نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ب]: (ر. ض).
(٢) منقطع، إبراهيم لم يسمع من عمر.