حدیث نمبر: 5091
٥٠٩١ - حدثنا هشيم قال: (أخبرنا) (١) يزيد بن أبي زياد عن (عبد اللَّه) (٢) بن الحارث قال: كنت (مع) (٣) سعد فجاء ابن له فقال له: هل اغتسلت؟ قال: لا توضأت ثم جئت فقال له سعد: ما كنت أحسب أن أحدًا يدع الغسل يوم الجمعة (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن حارث کہتے ہیں کہ میں حضرت سعد کے ساتھ تھا کہ ان کا ایک بیٹا آیا، انہوں نے اس سے پوچھا کہ کیا تم نے غسل کیا ہے ؟ اس نے کہا نہیں میں وضو کرکے آیا ہوں۔ حضرت سعد نے اس سے فرمایا کہ میں کسی کے بارے میں یہ خیال نہیں رکھتا کہ وہ جمعہ کا غسل چھوڑ سکتا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).
(٢) في [أ، ب، جـ، ك]: ورد (عبد اللَّه).
(٣) في [أ، ب، جـ، ك] زيادة: (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجمعة / حدیث: 5091
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف يزيد، أخرجه أحمد بن منيع كما في المطالب (٦٨٧).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 5091، ترقيم محمد عوامة 5036)