حدیث نمبر: 5087
٥٠٨٧ - حدثنا محمد بن بشر قال حدثنا (١) زكريا بن أبي زائدة عن مصعب بن (٢) شيبة عن طلق عن ابن الزبير عن عائشة عن النبي ﷺ قال: "الْغُسْلُ مِنْ أَرْبَعٍ: مِنَ الْجَنَابَةِ وَالحِجَامَةِ وَغُسْلِ الْمَيتِ وَغُسْلِ الجُمُعَةِ" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ غسل چار مواقع پر ہے : جنابت سے، پچھنے لگوانے کے بعد، میت کو غسل دے کر اور جمعہ کا غسل۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [ك] زيادة: (أبي).