مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 5086
باب: جمعہ کے دن غسل کرنے کا بیان
في غسل الجمعة
حدیث نمبر: 5086
٥٠٨٦ - [حدثنا أبو خالد الأحمر عن داود عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "حَقٌّ عَلَى كلِّ مُسْلِم فِي كلِّ سَبْعٍ غَسْلُ يَوْمٍ وَذلِكَ يَوْمَ الجُمُعَةِ (١)] (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر مسلمان پر حق ہے کہ وہ سات دن میں ایک دن غسل کرے اور وہ دن جمعہ کا دن ہے۔
حواشی
(١) ورد في [أ]: (من أتى الجمعة فليغتسل).
(٢) تقديم وتأخير في [أ] بين [٥٠٨٣ - ٥٠٨٤].