مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في الرجل يوطن المكان يصلي فيه من كرهه باب: جن حضرات کے نزدیک نماز کے لئے با قاعدہ طور پر ایک ہی جگہ بنالینا درست نہیں
حدیث نمبر: 5072
٥٠٧٢ - حدثنا يحيى بن سعيد القطان عن عبيد اللَّه (بن) عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يتخذ في بيته مكانا يصلي فيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنے گھر میں نماز پڑھنے کے لئے کوئی مخصوص جگہ نہ بنائی تھی۔