مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
إذا كان الإمام ورجل وامرأة كيف يصنعون؟ باب: اگر ایک امام ، ایک مرد اور ایک عورت ہوتو وہ کیسے نماز پڑھیں؟
حدیث نمبر: 5038
٥٠٣٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم، عن حميد، عن ثابت قال: صليت مع أنس فقمت عن يمينه وقامت أم ولده خلفنا (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثابت کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کے ساتھ نماز پڑھی، میں ان کے دائیں طرف کھڑا ہوا اور ان کی ایک ام ولد باندی ہمارے پیچھے کھڑی ہوئی۔