مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام باب: جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
حدیث نمبر: 5033
٥٠٣٣ - حدثنا (ابن) (١) عيينة عن الزهري عن عبيد اللَّه عن أبيه قال: أتيت عمر وهو يصلي بالهاجرة، فقمت عن شماله فجعلني عن يمينه، فجاء يرفأ (مولى عمر) (٢) فتأخر (نا) (٣) (فصرنا) (٤) اثنين خلفه (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبید اللہ کے والد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عمر کے پاس آیا وہ ظہر کی نماز پڑھ رہے تھے۔ میں ان کے بائیں طرف کھڑا ہوا تو انہوں نے مجھے اپنے دائیں طرف کھڑا کردیا۔ اتنی دیر میں یرفأ بھی ہماری نماز میں شامل ہوگئے تو ہم پیچھے ہوگئے اور ہم دونوں نے ان کے پیچھے نماز پڑھی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [جـ، ب، ك، أ].
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [ط، هـ].