مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
ما قالوا إذا كانوا ثلاثة يتقدم الإمام باب: جب مقتدی تین ہوں تو امام آگے بڑھ جائے
حدیث نمبر: 5029
٥٠٢٩ - [حدثنا أبو معاوية عن هشام بن عروة عن (أبيه) (١) أنه كان إذا (صلى) (٢) معه الرجلان خلّفهما خلفه] (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ جب اپنے ساتھ دو آدمیوں کو نماز پڑھاتے تو انہیں اپنے پیچھے کھڑا کرتے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أمه)
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط الخبر من: [أ].