حدیث نمبر: 500
٥٠٠ - حدثنا وكيع عن عبد العزيز بن عبد اللَّه قال: سألت الزهري عن القبلة، فقال: (بيان) (١) العلماء يقولون فيها الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد العزیز بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے بوسہ کے حکم کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا ” علماء فرماتے تھے کہ اس سے وضو واجب ہے “
حواشی
(١) في [د]: (إن).