مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من قال: إذا قدمتا من سفر فصل ركعتين باب: اگر کچھ لوگ سفر میں نماز پڑھنا بھول جائیں یا نماز کے وقت سوئے رہ جائیں تو وہ کیا کریں؟
حدیث نمبر: 4971
٤٩٧١ - حدثنا وكيع عن كامل أبي العلاء عن أبي صالح أن عثمان كان إذا قدم من سفر صلى ركعتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عثمان جب سفر سے واپس آتے تو دو رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔