حدیث نمبر: 497
٤٩٧ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قبل (بشهوة) (١)؛ نقض الوضوء.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص شہوت سے بوسہ لے تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا۔
حواشی
(١) في [س]: (لشهوة).
٤٩٧ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قبل (بشهوة) (١)؛ نقض الوضوء.ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص شہوت سے بوسہ لے تو اس کا وضو ٹوٹ جائے گا۔