مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يريد السفر من كان يستحب له أن يصلي قبل خروجه باب: سفر سے واپس آکر بھی نماز پڑھنی چاہئے
حدیث نمبر: 4968
٤٩٦٨ - حدثنا أبو معاوية عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه كان إذا أراد أن يخرج دخل المسجد فصلى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب کسی سفر پر نکلنے کا ارادہ کرتے تو مسجد میں جاکر نماز پڑھتے۔