مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يكون قائما (يصلي) فيسمع الإقامة (وقت) صلى باب: عیسائیوں اور یہودیوں کی عبادت گاہوں میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 4943
٤٩٤٣ - حدثنا عبيد اللَّه عن عثمان بن الأسود عن عطاء قال: إذا كنت في المسجد فأقيمت الصلاة فلا تركع إلا أن تكون على وتر (فتشفع) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب تم مسجد میں ہو اور نماز کے لئے اقامت ہوجائے تو رکوع نہ کرو۔ البتہ اگر تم نے طاق عدد میں رکعت پڑھی ہو تو اس کے ساتھ ایک اور ملالو۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (فلتشفع).