مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 494
باب: جن حضرات کے نزدیک بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من قال: ليس في القبلة وضوء
حدیث نمبر: 494
٤٩٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: ليس في القبلة وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔