مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يدخل المسجد وهو يرى أنهم قد صلوا الفريضة فيصلي باب: جو حضرات اس صورت میں فرماتے ہیں کہ وہ باقی نماز کو امام کے ساتھ پورا کرے اور اس باقی نماز کونفل بنائے
حدیث نمبر: 4932
٤٩٣٢ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر قال: سمعت حمادا يقول: أحب إليَّ أن يتكلم ويدخل معهم في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات پسند ہے کہ وہ کلام کرے اور پھر ان کی جماعت میں داخل ہوجائے۔