مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في الصلاة إذا أخذ المؤذن في الإقامة باب: اگر کوئی آدمی مسجد میں آکر اپنی نماز پڑھ لے اور پھر اسی نماز کے لئے جماعت کھڑی ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4925
٤٩٢٥ - حدثنا عبد السلام (بن) (١) حرب عن ابن أبي فروة عن أبي بكر بن المنكدر عن سعيد بن المسيب أن عمر رأى (رجلا) (٢) يصلي ركعتين والمؤذن يقيم فانتهره وقال: لا صلاة والمؤذن يقيم إلا الصلاة (٣) التي تقام لها الصلاة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو دیکھا وہ مؤذن کی اقامت کے دوران دو رکعتیں پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے اسے ڈانٹا اور فرمایا کہ جب مؤذن اقامت کہے تو اس وقت سوائے اس نماز کے کوئی نماز نہیں ہوتی جس کے لئے اقامت کہی جارہی ہے ۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).
(٢) في [ب]: (جلًا).
(٣) في [أ] زيادة: (المكتوبة).