مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 490
باب: جن حضرات کے نزدیک بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا
من قال: ليس في القبلة وضوء
حدیث نمبر: 490
٤٩٠ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن عطاء قال: ليس في القبلة وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء کے نزدیک بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔