مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كان يرد ويشير بيده (أو) برأسه باب: نماز میں اور مسجد میں انگلیوں کو چٹخانا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4895
٤٨٩٥ - حدثنا عبدة عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: إذا سلم (على) (١) أحدكم وهو في الصلاة فليشر بيده (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر نماز میں تم میں سے کسی کو سلام کیا جائے تو ہاتھ سے اشارہ کرے۔
حواشی
(١) في [د] سقط: (على).