مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل ينام عن (حزبه) أي ساعة يستحب أن يقضيه باب: جن حضرات کے نزدیک امام کو لقمہ دینا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4860
٤٨٦٠ - حدثنا وكيع عن الأوزاعي عن عبدة عن أبي بكر (بن محمد) (١) بن عمرو بن حزم أن رجلا استأذن على عمر بالهاجرة فحجبه طويلا ثم أذن له فقال: إني كنت نمت عن حزبي فكنت أقضيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوبکر بن عمرو فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے دوپہر کے وقت حضرت عمر سے حاضری کی اجازت مانگی۔ انہوں نے کافی دیر تک اسے اجازت نہ دی۔ پھر اسے اجازت مل گئی۔ حضرت عمر نے اس سے فرمایا کہ میں رات کو قرآن مجید کا کچھ حصہ پڑھا کرتا تھا وہ آج رات نہ پڑھ سکا تو اسے اس وقت پڑھ رہا تھا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ك، هـ].
(٢) منقطع؛ أبو بكر بن حزم لا يروي عن عمر.