مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من قال: يصلي (العصر ثم يصلي الظهر) باب: اگر امام کوئی نماز پڑھ رہا ہو اور مقتدی کوئی دوسری نماز پڑھ رہے ہوں تو مقتدیوں کی نماز نہیں ہوگی
حدیث نمبر: 4839
٤٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم قال: أخبرنا (١) منصور عن الحسن قال: يصلي العصر فإذا فرغ صلى الظهر.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ (اگر ظہر کی نماز چھوٹ گئی ہو تو) پہلے عصر کی نماز پڑھے پھر ظہر کی۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).