مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل ينسى الصلاة أو ينام عنها باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ بھولی ہوئی نماز کو اس وقت تک قضا نہ کرے جب تک سورج غروب یا طلوع نہ ہو جائے
حدیث نمبر: 4810
٤٨١٠ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا هشيم عن أيوب (١) أبي العلاء قال حدثنا قتادة عن أنس قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "مَنْ نَسِي صَلَاةً أَوْ نَامَ عَنْهاَ فَكَفَّارَتُهُ أَنْ يُصَلِّيَهَا ⦗٨⦘ إِذَا ذَكَرَهَا" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص نماز پڑھنا بھول جائے یا نماز پڑھے بغیر سوجائے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ جب اسے یاد آئے اس وقت پڑھ لے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: زيادة (عن).