مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 481

باب: جو حضرات پچھنے لگوانے کے بعد وضو کے قائل ہیں

من كان يتوضأ إذا احتجم

حدیث نمبر: 481
٤٨١ - حدثنا معن بن عيسى عن محمد بن عبد الرحمن بن (المجبر) (١) عن عبد الرحمن بن القاسم أن القاسم: كان يمسح أثر المحاجم بالماء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم پچھنوں کے نشانات پر پانی سے مسح کرلیتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ب] وفي [هـ]: (ابن المحبر) وفي [د]: (المحير).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 481
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 481»