مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
ما قالوا إذا نام عن صلاة العشاء فيستيقظ عند طلوع الفجر باب: اگر کوئی آدمی نماز پڑھنا بھول جائے یا نماز پڑھے بغیر سو جائے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4807
٤٨٠٧ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا هشيم قال أخبرنا (١) يونس ومنصور عن الحسن أنه كان يقول: من نام عن صلاة العشاء فاستيقظ عند طلوع الشمس قال: يصلي الفجر ثم يصلي العشاء.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی آدمی عشاء کی نماز سے پہلے سو گیا اور پھر سورج طلوع ہونے کے بعد اس کی آنکھ کھلے تو وہ پہلے فجر کی نماز پڑھے اور پھر عشاء کی۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (أنا).