مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
(الرجل تفوته الركعة (مع) الإمام) باب: ذبح خانے میں نماز پڑھنے کا حکم
حدیث نمبر: 4763
٤٧٦٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن الحكم قال: يقطع ويصلي الركعة قال: وأظنه قال: ويسجد سجدتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ کوئی رکعت رہ گئی اور وہ اسے بھول کر نفلوں میں مشغول ہوگیا، جب اسے یاد آئے تو نفلوں کو توڑ کر اس رکعت کو ادا کرے۔ راوی کہتے ہیں کہ میرے خیال میں یہ بھی فرمایا کہ وہ دو سجدے کرے۔