مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يفوته وتر من صلاة الإمام باب: اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ سے کوئی رکعت فوت ہو جائے اور وہ اسے یاد نہ رہے، بعد میں یاد آئے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4761
٤٧٦١ - حدثنا عبد الوهاب (عن سعيد) (١) عن أبي معشر عن إبراهيم قال: يسجد معهم ولا يسجد إليها أخرى.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ لوگوں کے ساتھ سجدہ کرے گا اور اس کے ساتھ کوئی دوسرا سجدہ نہیں کرے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (ابن أبي عروبة).