مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يفوته وتر من صلاة الإمام باب: اگر کسی آدمی کی امام کے ساتھ سے کوئی رکعت فوت ہو جائے اور وہ اسے یاد نہ رہے، بعد میں یاد آئے تو کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4757
٤٧٥٧ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء عن أبي سعيد وابن عمر وابن الزبير قالوا: إذا فاته بعض الصلاة قام فقضى وسجد سجدتين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن زبیر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی کی جماعت سے کچھ نماز رہ جائے تو وہ اسے پورا کرے اور دو سجدے کرے۔
حواشی
(١) منقطع؛ عطاء لم يدركهم.