مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كره للنساء إذا صلين مع الرجال أن يرفعن رؤوسهن باب: نماز کو مختصر کرنے کا بیان ، جو حضرات نماز کو مختصر کیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 4723
٤٧٢٣ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن عبد اللَّه بن محمد بن عقيل عن جابر عن النبي ﷺ قال: يا مَعْشَرَ النِّسَاءِ، إِذا سَجَدَ الرِّجَالُ فَاغْضُضْنَ أَبْصَارَكُنَّ لَا تَرينَ عَوْرَاتِ الرِّجَالِ مِنْ ضِيقِ الأَزُرِ (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اے عورتوں کی جماعت ! جب مرد سجدہ کریں تو تم اپنی نگاہوں کو جھکا کر رکھو، تہبندوں کی تنگی کی وجہ سے تم مردوں کا ستر نہ دیکھنے پاؤ۔