مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يصلي وهو محتب باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4721
٤٧٢١ - حدثنا وكيع عن الربيع بن صبيح قال رأيت عطاء يصلي محتبيا، يعني التطوع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع بن صبیح فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔