مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يصلي وهو محتب باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4717
٤٧١٧ - [حدثنا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور أنه رأى عمر بن عبد العزيز يصلي محتبيا خلف المقام تطوعا] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عباد بن منصور کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو مقام ابراہیم کے پیچھے حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط في: [أ، ب] (ما بين القوسين).