مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يصلي وهو محتب باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4715
٤٧١٥ - [حدثنا (١) عبد اللَّه بن داود عن طلحة بن يحيى قال: رأيت عيسى بن طلحة يصلي محتبيا خلف المقام تطوعا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلحہ بن یحییٰ کہتے ہیں کہ میں نے عیسیٰ بن طلحہ کو حبوہ بنا کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (نا).
(٢) في [جـ] سقط: (خلف المقام تطوعًا).