مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يصلي وهو محتب باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ اگر عورتیں مردوں کے ساتھ نماز پڑھیں تو مردوں سے پہلے سر اٹھانا ان کے لئے مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4713
٤٧١٣ - حدثنا هشيم عن ابن عون عن إبراهيم أنه كان يصلي محتبيًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم حبوہ بنا کر نماز پڑھا کرتے تھے۔