مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كان يكره أن يصلي قاعدا إلا من عذر باب: مقصورہ ( امام اور خطیب کے لئے مخصوص کمرے ) میں نمار کے جواز کا حکم
حدیث نمبر: 4677
٤٦٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (١) عبدة عن عبيد اللَّه عن نافع قال: ما رأيت ابن عمر يصلي جالسا إلا من مرض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو سوائے بیماری کے کبھی بیٹھ کر نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).