مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت
حدیث نمبر: 4673
٤٦٧٣ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة عن النبي ﷺ أنه نهى أن يصلي الرجل متخصرًا (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، ك، أ]: (مختصرًا).