مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يضع يده على خاصرته في الصلاة باب: بیٹھ کر نماز پڑھنے کی رخصت
حدیث نمبر: 4665
٤٦٦٥ - حدثنا وكيع قال حدثنا (١) (سفيان عن) (٢) صالح مولى التوءمة عن ابن عباس أنه كرهه في الصلاة وقال: إن الشيطان يحضر ذلك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے نماز میں کولہے پر ہاتھ رکھنے کو مکروہ قرار دیا اور فرمایا کہ اس طرح کرنے سے شیطان حاضر ہوجاتا ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) سقط من: [أ].