مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من قال: الماء اليسير أحب إلى من التيمم باب: تھوڑا اور معمولی پانی مجھے تیمم سے زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے
حدیث نمبر: 466
٤٦٦ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: الماء اليسير أحب إليّ من التيمم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ تھوڑا پانی میرے نزدیک تیمم سے بہتر ہے۔