مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
المصحف (أو الشيء يوضع في القبلة) باب: ایسے کمرے میں نماز پڑھنا جس میں تصاویر ہوں
حدیث نمبر: 4653
٤٦٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كانوا يكرهون أن يكون بينهم وبين القبلة (شيء حتى المصحف) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو مکروہ قرار دیتے تھے کہ نمازیوں اور قبلے کے درمیان کوئی چیز ہو حتیٰ کہ قرآن مجید کے رکھنے کو بھی مکروہ فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أنا) وفي [ك]: (نا).
(٢) سقط ما بين القوسين في [أ].