مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الرجل يفوته شيء من صلاة الإمام (من) قال: إذا قام يقضي (صنع) مثل صنيعه باب: اگر کوئی شخص بغیر وضو کے لوگوں کو نماز پڑھا دے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4638
٤٦٣٨ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري في الرجل يدخل في الصلاة وقد سبق بركعة فإنه يصنع كما يصنع الإمام فإذا سلم قام وقضى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری اس شخص کے بارے میں جو جماعت میں شروع سے شریک ہوا لیکن اس کی ایک رکعت رہ گئی فرماتے ہیں کہ وہ امام کی اقتداء کرتا رہے اور جب امام نماز سے فارغ ہو تو یہ کھڑا ہوکر اسے قضاء کرلے۔