مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كان يرخص (في) أن يلحظ و يلتفت باب: اگر ایک آدمی کو نماز میں ایک سے زیادہ سہو ہوں تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4626
٤٦٢٦ - حدثنا وكيع عن الوليد بن عبد اللَّه بن جميع قال: رأيت إبراهيم يلحظ يمينا وشمالا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ولید بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کو نماز میں آنکھیں گھماکر دائیں بائیں دیکھتے دیکھا ہے۔