مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كان يسجد للسهو ولم يسه باب: نماز میں دائیں بائیں متوجہ ہونا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 4599
٤٥٩٩ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا (١) ابن فضيل عن الحسن بن (عبيد اللَّه) (٢) عن إبراهيم أنه سجد سجدتي السهو ولا نعلمه نقص فنقول: إنك لم تنقص شيئا فيقول: إني حدثت نفسي بشيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبید اللہ کہتے ہیں کہ ابراہیم نے سہو کے دو سجدے کئے لیکن ہمیں معلوم نہ تھا کہ انہوں نے کیا کمی کی ہے۔ ہم نے ان سے عرض کیا کہ آپ نے کچھ کمی تو کی نہیں پھر سجدے کیوں کئے ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں نے اپنے نفس میں کچھ محسوس کیا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (نا).
(٢) في [جـ]: (عبد اللَّه).