مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
في من خلف الإمام يسهو ولم يسه الإمام باب: اگر کسی آدمی کو سہو نہ ہو اور وہ سجدہ سہو کر لے تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 4597
٤٥٩٧ - حدثنا ابن فضيل عن عبيد عن إبراهيم قال: ليس على من خلف الإمام سهو.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ امام کے پیچھے سہو ہونے پر سجدۂ سہو لازم نہیں۔