حدیث نمبر: 4595
٤٥٩٥ - حدثنا مصعب بن المقدام قال حدثني مسعر قال سألت (عنه) (١) الحكم وحمادا فقال الحكم: (يسجدون) (٢) وقال حماد: ليس عليهم شيء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسعر کہتے ہیں کہ میں نے اس بارے میں حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا تو حضرت حکم نے فرمایا کہ لوگ سجدہ کریں گے اور حضرت حماد نے فرمایا کہ ان پر سجدہ واجب نہیں۔

حواشی
(١) في [أ]: (عبد).
(٢) في [أ، ب]: (يسجدوا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / سجود السهو والعمل في الصلاة / حدیث: 4595
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 4595، ترقيم محمد عوامة 4559)