مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
الإمام يسهو فلا يسجد ما يصنع القوم؟ باب: اگر کسی مقتدی کو سہو ہو جائے تو وہ سجدہ سہو نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 4594
٤٥٩٤ - حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن جرير بن حازم قال قال حماد: إذا أوهم الإمام فلم يسجد فلا تسجدوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر امام کو وہم ہوجائے اور وہ سجدہ نہ کرے تو لوگ بھی سجدہ نہ کریں۔