مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 458
باب: اگر وضو یا غسل کرتے وقت آدمی کے جسم کا کوئی حصہ خشک رہ جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
في الرجل يتوضأ أو يغتسل، فينسى اللمعة من جسده
حدیث نمبر: 458
٤٥٨ - حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: يغسل ذلك المكان.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ صرف اسی جگہ کو دھوئے گا۔