مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
من كان يقول: إذا لم (يستتم) قائما فليس عليه سهو باب: اگر کوئی شخص دور کعتیں پڑھنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 4559
٤٥٥٩ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن جويبر عن الضحاك في الذي يقوم في الركعتين قال: إن ذكر وهو متحادب جلس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک اس شخص کے بارے میں جو دو رکعت کی نماز میں دو رکعتوں کے بعد کھڑا ہونے لگے فرماتے ہیں کہ اگر وہ بیٹھنے کے قریب ہے تو بیٹھ جائے۔