مصنف ابن ابي شيبه
سجود السهو والعمل في الصلاة
التسليم في سجدتي السهو باب: سجود سہو کے درمیان سلام پھیرنے کا بیان
حدیث نمبر: 4521
٤٥٢١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن ابن أبي ليلى أنه سجدهما ثم سلّم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی لیلیٰ نے سہو کے دو سجدے کئے پھر سلام پھیرا۔